Muhabbat Se Ghadari Tak Ka Safar By Jameela Nawab

 

Novel : Muhabbat Se Ghadari Tak Ka Safar Complete Novel Pdf
Writer Name : Jameela Nawab 

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

وہ چیخ کر ایک دم بولا تھا۔وہ ڈر کر سہم گئی تھی۔ "وہ فیک تھی،وہ سب سفیر نے نہیں کیا،اور اگر وہ سفیر نے کیا بھی ہے تو یقینأ وہ ہوش میں نہیں ہوگا" وہ پر اعتماد لہجے میں بولی تھی۔ "کس نے کہا یہ تم سے ماہین ؟؟؟" سفیر کی برداشت اب جواب دینے لگی تھی وہ چھت کے اوپر آ چکا تھا۔ "میرے دل نے" وہ مسکرا کر بولی تھی۔ "تو پھر آج تصحیح کرلو اپنے دل کی ماہین ۔۔۔کیوں کہ نا تو وہ ویڈیو فیک تھی اور نا ہی میں تب بےہوش ۔۔۔بلکہ میں تو بہت مدہوش تھا تب ۔۔۔۔میں نے جان بوج کر فلق کے ساتھ اپنی خوشی سے وقت گزارا تھا،اور اگر ہماری ہر ملاقات کی ویڈیو میں تمہیں بھیجتا نہ،تو تمہارے موبائل کی ميموری فل ہو جاتی" وہ ایک ایک لفظ چبا چبا کر بولا تھا۔جس پر ابراھیم حیرانگی سے اسے دیکھ رہا تھا وہ جانتا تھا وہ اب صرف ماہیںن کو خود سے بدگمان کر کے اس کا گھر بچا رہا ہے۔ "نہیں ۔۔۔۔۔نہیں ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔تم تو صرف میرے تھے ۔۔۔تم ۔۔۔تم ایسا کیسے کر سکتے تھے؟؟؟؟؟تم ۔۔۔تم جھوٹ بول رہے ہو نا ؟؟؟" وہ اس کا گريبان پکڑ کر برہمی سے بول رہی تھی۔ "کیوں ؟؟میں مرد نہیں ؟؟ہر مرد کی طرح میری بھی ضرورت تھا جسم ۔۔۔۔اور فلق تو ۔۔۔۔۔کمال تھی ۔۔۔۔اس کی ایک ایک ادا ۔۔۔۔وہ تو ۔۔جانتی ہو جب میں اسے احمد کی شادی پر لایا تھا تب بھی تم نے بلکل صحیح اندازہ لگایا تھا کہ ہم کتنی بار لیٹ چکے ہیں ہم واقعی تب تک دو بار ۔۔۔لیٹ ۔۔ " اس سے پہلے کہ سفیر مزيد اپنے کردار کے چھیتڑے اڑاتا ماہین نے ایک زور دار تھپڑ اس کے گال پر جھڑ دیا تھا۔ "میں ۔۔۔ہی پاگل تھی ۔۔۔۔جو تم پر اعتبار کرنے لگی تھی دوبارہ سے ۔۔۔۔میں نفرت کرتی ہوں تم سے سفیر ۔۔۔۔تمہاری شکل بھی نہیں دیکھنا چاہتی ۔۔" وہ روتی ہوئی نیچے چلی گئی تھی۔ "بھائی" ابراھیم اتنا کہہ کر سفیر کے گلے لگ گیا تھا۔ "آپ نے اتنا جھوٹ کیوں باندھ لیا میری خاطر اپنے کردار کے ساتھ؟؟آپ اگر کہیں تو میں ماہین کو طلاق ۔۔ " سفیر نے اپنا ہاتھ ابراھیم کے منہ پر رکھ دیا تھا۔ "یہ زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اس میں موجود ہر رشتہ اہم ہے یہ مذاق نہیں ہے ابراھیم ۔۔۔۔۔" وہ اس کا ماتھا چوم کر بولا تھا۔ "مگر بھائی وہ آپ کو پوری زندگی غدار ہی سمجھے گی،یہ مجھ سے برداشت نہیں ہوگا" وہ سفیر کے ہاتھ چومتا رو دیا تھا۔ "زندگی کی کہانی میں ہر رشتے میں ہم وفادار نہیں بن سکتے ابراھیم ۔۔کسی ایک جگہ وفا کا جھنڈا گاڑنے کے لئے دوسری جگہ ہم غداری کے سبب بے دخل ضرور کر دیے جاتے ہیں اس میں ہمارا اختیار بس ہماری نیت پر ہے وہ خالص ہونی چاہیے ۔۔ اور اگر مجھے غداری کے اس لقب کے ساتھ میرے بھائی کا دل آباد ملتا ہے تو یہ تو گھاٹے کا سودا نہیں ہے نا؟؟؟میں تمہاری خوشی کے لئے اس جرم میں پھانسی چڑھ جاؤں ابراھیم ۔۔۔یہ تو بس معمولی سی سوچ كی بات ہے" سفیر نے ابراھیم کے آنسو صاف کرتے ہوۓ کہا تھا۔ "وعدہ کرو تم کبھی بھی ماہین کے ساتھ میری وجہ سے زیادتی نہیں کرو گے ؟؟؟" سفیر نے اس کے ہاتھو ں کو پکڑ کر کہا تھا۔ "میں بہت محبت کرتا ہوں ماہین سے بھائی،اور آپ سے بھی میں وعدہ کرتا ہوں ایسا کبھی نہیں ہوگا"


Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 288 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}



ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post