Dil Se Jure Hum Complete Novel By Reem Bukhari

 

Novel : Dil Se Jure Hum Complete Novel Pdf
Writer Name : Reem Bukhari 
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

وہ بلیک ساڑھی میں میچنگ جیولری پہنے بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔ أبیر نے تیار ہوکر اپنی

ساڑھی کے ساتھ ضامیر سکن کلر کی شلوار قمیض نکالی۔ اور اپنے بال بناۓ۔ مہک کو دکھانے کے لیے آئی تو ڈرائنگ روم میں رونق لگی تھی مہک کا پورا سسرال مٹھائی اور تحفوں کے ساتھ موجود تھا۔ وہ سب سے خوش دل سے ملی۔ مسز أغا کے علاوہ وہ سب بھی گرم جوشی سے ملیں جبکہ وہ صرف مروتاً مسکرائی تھیں۔ بہت خوبصورت لگ رہی ہو ۔ " ملیحہ نے خوش دلی سے تعریف کی۔ واقع ؛مہک سے زیادہ تم شادی شدہ لگ رہی ہو۔ " مسز أغا کا لہجہ چبھتا ہوا تھا۔ آپ کی نظر کی تو میں فین ہو گئ واقع آپ کو سب سے زیادہ تجربہ ہے ۔ بس اس کی شادی تھوڑی پرانی ہو گئ اس لیے میں نمایاں ہو رہی ہوں۔ " أبیر کسی کی سن لے ہو ہی نہیں سکتا تھا۔ أبیر أپ نے شادی کر لی کس سے " ملیحہ نے بھی تجسس سے پوچھا۔ میرے کزن ضامیر سے ۔ " وہ مسکراہٹ لیے بولی۔ اس کی جوڑی تمہارے ساتھ جچتی ہے ۔ " ملیحہ نے محبت سے کہا۔ مجھے بھی وہ بہت اچھے لگے ہمارے گھر أۓ تھے پوری وڈیرے والی پرسنیلٹی ہے۔ " علیحہ نے بھی جوش سے کہا۔ ویسے چھپ چھپاتے خاموشی سے شادی کر لی ہے ۔ " مسز أغا سے رہا نہ گیا۔ ارے خاموشی سے کہاں شادی میں پورے سات گاؤں أۓ تھے ۔ " شیما نے کہا جو جوس اور ریفریشمنٹ لے کر آئی تھی۔ شیما اور ان کے خلاف کچھ برداشت کر لے ہو ہی نہیں سکتا۔ سات دن تک گاؤں میں فنکشنز اور کھانا چلا تھا۔ شادی میں بڑے بڑے وزیر، افسر اور جہانگیر دار آۓ تھے۔ " وہ مزے سے کہہ کر چلی گئ ۔ أ بیر تمہاری رنگ تو میں نےڈیزائنر ایگزیبیشن میں دیکھی تھی بہت ایکسپینسو ہے ۔ " ملیحہ نے موزوں بدلنے کے لیے کہا۔ منہ دکھائی ملی ہے ۔ " وہ اس کے خلوص پر شکر گزار تھی۔ واہ بھئ واقع تم اسی لائق ہو ۔ " ملیحہ نے دل سے کہا۔ کتنی پیاری ہے نہ ۔ " علیحہ کو بھی رنگ بہت پسند آئی۔ تب تک ذکیہ بی بھی أ گئیں سب ان سے اٹھ کر ملیں۔ آپ کی کیسی طبیعت ہے ۔ "مسز أغا نے خلوص سے کہا۔ شکر ہے اللہ کا ؛ مہک اور واصم کو میرے چھوڑنے کے لیے آپ کا پہت شکریہ۔ " وہ ان کے پاس بیٹھ گئیں۔ آپ اس کی ماں کی جگہ ہیں اور آپ کی خدمت کرنا ان کا فرض ہے ۔ " لگ ہی نہیں رہا تھا کو یہ کچھ دیر پہلے والی ہیں۔

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 496 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post