Anjane Hum By Insha Ali

 


  Novel : Anjane Hum Complete Novel Pdf
Writer Name : Insha Ali 
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

مجھے انتظار ہے ۔کب آپ میرے

رنگ میں خود کو رنگے گی جبکہ نور اس کی بات سن کر سر جھکا گئی اس کی پلکوں میں لرزش واضع تھی۔می...میں نے ک.. کب انکار کیا ہے میں نے کہا تھا اپنی مرضی کا جوڈریس لائے گے پہن لوں گی" ۔" کبڈ کھول کر دیکھیں زرا میں أپ کے لئے ڈریس لے آیا تھا چلیں میرے ساتھ" ۔اس نے کبڈ کھول کر پیک کیا ایک خوبصورت سا باکس نکالا۔اور اسے کھولنے کا اشارہ کیا۔وہ دونوں روم میں آئے تو نور نے باکس بیڈ پر رکھ کر کھولنا شروع کیا۔اس نے پیکنگ اتار کر باکس کھولا تو اس میں بہت ہی خوبصوت بلیک اور ریڈ کلر کی ساڑھی تھی جو بہت ہی ہیوی تھی فل ایمبرائڈری کے کام سے بھری ہوئی تھی بازو بھی فل تھے۔" ی.....یہ کیا ہے"۔وہ ساڑھی دیکھ کر بوکھلائی۔ 

آپ کوکیا لگ رہا ہے "۔وہ مسکرایا۔" پ..ر..پر

میں نے کبھی نہیں پہنی "۔۔نہیں پہنی تو اب پہن لیں. لیکن میں کیسے پہن سکتی

ہوں سب کیا کہیں گے۔وہ گھبراتے ہوئے بولی۔میں نے کونسا سب کے سامنے پہننے کے لئے کہا ہے۔یہاں ابھی میرے سامنے اسی روم میں پہنیںاور ابھی چینج کر کے آئیں میرے پاس ٹائم نہیں ہے جلدی جائیں"۔وہ مسکراہٹدباتے بولا۔" پلیزمیری بات سنیں میں نہیں پہن سکتی ۔کچھ اور کہ دیں وہ پہن لوں گی پلیز یہ نہیں, جلدی اٹھیں جائیں ورنہ میں اپنے ہاتھوں سےپہناؤں گا پھر کوئی شکایت نہیں کیجئے گا اور میں یہ آخری بار کہ رہا ہوں اگلی بار

کہوں کا نہیں بلکہ عمل کروں گا"۔اس سے پہلے کہ وہ  اٹھتا نور ساڑھی اٹھا کر جلدی سے واشروم بھاگ گئی۔دس منٹ کے بعد وہ نہ آئی تو وہ اس نے واشروم کا دروازہ بجایا۔" کتنی دیر ہے نور کب سے ویٹ کر رہا ہوں کچھ ہیلپ چاہئے تو بتا دو میں کر دوں گا"۔وہ باہر سے بولا۔نور باہر نکلی تو اس نے ساڑھی کا پلو پیچھے سے موڑ کر ہاتھ میں پکڑا ہوا تھا کیونکہ اس سے ساڑھی کے بلاؤز کی ڈوری نہیں بندھی تھی ۔زین نے اس کا رخ اپنی طرف کیا اور اس کا پلو ہٹایا ۔نور نے بالوں کا جوڑا باندھ رکھا تھا ۔زین نے کیچر نکال کر سارے بال کھول دیئے۔اس کے گھنے بالوں سے اس کی پشت چھپ گئی۔


Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 98 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post