Main Heer Ranjhan Yaar Di By Faiza Ahmed


   Novel : Main Heer Ranjhan Yaar Di Complete Novel Pdf
Writer Name : Faiza Ahmed 
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

باجی آگے پولیس ہے چیکنگ وغیرہ کر ہیں ایسے نہیں جانے دیں گِے وہ ۔۔ رکشے والے نے پیچھے کی طرف چہرہ کرتے ہوئے اسے بتایا ۔۔ پولیس کے نام پر وہ ٹھٹک کر رہ گئی ۔ ڈر اور خوف سےاسکے چہرے پر پسینے کے ننھے ننھے قطرے چمکنے لگے تھے ۔۔ وہ خود کو تسلی دیتی رومالسے چہرہ صاف کرنے لگی ۔ تلاشی دو ۔ ایک لیڈی اورمرد انکے رکشے کی جانب آتے کرخت لہجے میں بولے ۔ انکے لہجے پر وہ ڈرتے ہوِے نیچے اتری تھی اس معصوم لڑکی نے ابھی بہت کچھ دیکھنا تھا شاید ۔۔ بی بی بیگ دو ادھر ۔ کرخت چہرے والی لیڈی آفسر اسکے ہاتھ سے پرس چھین کر اسکی تلاشی لینے لگی تھی جبکہ میل آفسر رکشا ڈراوئیونک کی چیکنگ کر رہا تھا ۔ نازیہ بہت توجہ سے اسکے بیگ کو چیک کرتی ہوئی ٹھٹھکی تھی ۔۔ پھر ہاتھ مارتی ہوئی وہ رکی پھر اسے گھورنے لگی ۔ ہیر گھبرائی ۔ سر یہ دیکھیں یہ لڑکی بیگ میں ڈرگز لے کر گھوم رہی ہے شاید یہی لڑکی ہے جس کے بارے میں ہمیں نفارم کیا گیا تھا ۔ لیڈی پولیس آفسر کے کہنے پر وہ آفسر حیرت سے اس معصوم چہرے والی لڑکی کودیکھتا لیڈی نازیہ کے ہاتھ سے وہ ہوریاں لے کر چیک کرنے لگا ۔ ہیر تو ڈرگز کے نام سے واقف ہی نہیں تھی بی بی یہ آپکے ہیں ۔۔ اس اہلکار نے کرختگی سے پوچھا۔۔ جی ۔۔ وہ خوف سے لرزتا وجود لیے ہوئے بولی ۔ شرم کرو تم لڑکی ہو کر نشہ بھیجتی ہو شکل سے تو تم اچھے گھرانے کی لگتی ہو لیکن بیچتی نشہ ہو۔۔ اس اہلکار کو غصہ ہی چڑ گیا تھا ۔ جبکہ وہ نشے کے نام پر ٹھٹھک سی گئی تھی ۔ یہ تو نمک تھا جب وہ دفتر سے آرہی تھی تو ایک لڑکی نے اسے دیا تھا کہ یہ نمک شفا والا ہے اپنے کسی بیمار کو کھلانا وہ ٹھیک ہو جائے گا یہ کام وہ خدمت خلق کے لیے کرتی ہے اسکے پوچھنے پر اس لڑکی نے کہا تھا ، اس نے بھی لے لیا وہ معصوم خاک سمجھتی تھی ان چیزوں کو۔۔ لیڈی نازیہ نے بہت غصے سے اسے دیکھتے ہوِئے اسکی کلائیوں پر ہتھکڑی لگائی تھی ۔۔ یہ میرے نہیں ہیں ۔ لڑکھراتے لہجے میں بولتی وہ اپنی کلائی چھڑانے لگی تھی ۔ چپ ایک دم چپ مجرموں جیسے کام کر کے بعد میں کہتی ہو یہ تمہارے نہیں ہِن جیل میں لمبے عرصے کے لیے جاو گئی تم ۔ اسے کھینچ کر لیجاتے ہوئے وہ پھنکاری تھی ۔ لوگ منہ پر ہاتھ رکھے اس چھوٹی سی لڑکی کو حیرت و غصے سے دیکھ رہے تھے ۔۔ پلیز مجھے جانے دیں یہ میرے نہیں ہیں وہ فریاد پر فریاد کر رہی تھی جبکہ وہ اسے زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے جا چکے تھے۔ اس لڑکی نے پتا نہِیں اور کیا کیا دیکھنا تھا ۔


Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 1096 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post