Mehrmaan Ve Novel Complete By Hina Asad

 

Novel : Mehrmaan Ve Complete Novel
Writer Name : Hina Asad
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ; Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature. We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

وہ سنگھار میز کے سامنے کھڑی اپنی تیاری کو آخری ٹچ دے رہی تھی۔کہ منیل واش روم سے باہر آیا۔ اس کے چہرے پر نظر پڑتے ہی اسکے قریب ہوا۔ وہ گلابی ریشمی فراک پہنے ،لبوں پر آتشی لپسٹک لگا رہی ۔ مسسز آج تو آپ کے ارادے اپنے مسٹر کو گھائل کر نے کے ہیں۔وہ اس کی طرف دیکھتے ہوئے خمار آلود لہجے میں بولا۔اس کی نظر اس کے گلابی لبوں پہ تھی۔ منیل پلیز میرا میک اپ خراب کرنے کی بالکل ضرورت نہیں۔ جایئں جا کر تیار ہو جائیں۔آج آپ کے دوستوں کو ٹریٹ دینی ہے۔ جن کا آپ ن سے وعدہ کر چکے ہیں۔یہ نہ ہو کی مہمان انتظار کرتے رہیں اور میزبان گھر ہی ہوں۔ردا نے روکھے لہجے میں اس سے کہا۔ منیل منہ پھلائے اپنے کپڑے اٹھانے لگا۔ ردا نے اس کو منع تو کردیاتھا۔مگر اس کی ناراضگی بھی تو برداشت نہ تھی۔ردا نے آگے بڑھ کہ اس کے ہاتھ سے کپڑے لے کر بیڈ پر رکھے اور آہستگی سے اس کے گرد اپنی بانہیں پھیلائیں۔ منیل اس کے منانے کے انداز سے مسکرا اٹھا۔ منیل آپ کچھ انچ اور لمبے نہیں ہو سکتے تھے ۔وہ بولی۔ منیل اس کی فرمائش پر اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولا۔ وہ کیوں؟ اف منیل ! میری یہ خواہش تھی کہ جب میں اپنے ہزبینڈ کے قریب ہوں تو اس کے دل کی دھڑکن میرے کانوں میں سنائی دے۔مگر آپ تو مجھ سے تین انچ ہی بڑے ہیں۔مجھے جھک کر آپ کی دھڑکنوں میں اپنا نام سننا پڑے گا۔ منیل اس کی عجیب وغریب فرمائش پر حیران ہوا۔ تمہاری یہ خواہش پوری کرنے کے لیے لگتا ہے مجھے تختہ دار پر لٹکنا ہو گا۔سنا ہے پھانسی لگنے کہ بعد گردن لمبی ہو جاتی ہے۔منیل نے اس کی فرمائش کا حل بتایا۔ ردا نے اس کی بات سن کر اس کے سینے پر اپنے نازک ہاتھوں سے مکوں کی برسات شروع کر دی۔بہت ہی خراب ہیں آپ ۔ میرے سامنے آیندہ ایسی کوئی بھی مرنے مرانے کی بات نہیں کریں گے۔ اچانک ایک زوردار چکرا آیا تو اس نے اپنے سر پر ہاتھ رکھا۔ منیل نے اس کی اچانک بگڑتی طبعیت کو دیکھتے ہوئے اسے تھام کر بیڈ پر بٹھایا کیا ہوا ؟ اس نے پریشانی سے پوچھا . مجھے چکر آرہے ہیں۔پتہ نہیں کیا ہوا۔ردا بولی۔ منیل باہر جا کے نگینہ شاہ کو اپنے ساتھ لئے اندر آیا اور ردا کی حالت کے بارے میں بتایا۔

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 

Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}

Post a Comment

Previous Post Next Post