Sitamgar Saajan Complete Novel By Shiza Syed

 

Novel : Sitamgar Sajan Complete Novel
Writer Name : Shiza Syed
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ; Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature. We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

ارحم نے زاویہ کو زور سے گردن سے پکڑ رکھا تھا اسی زور سے اپنے دوسرے ھاتھ سے تھپڑ اس کے منہ پے گاڑ دیا ارحم کی پانچوں انگیوں کے نشان زاویہ کے سفید چہرے پے پڑھ چکے تھے ساتھ ھی ارحم نے اسی زور سے زاویہ کو دھکہ دیا زاویہ بیڈ سے ٹکراتی میز سے جا لگی جہان اوپر کانچ کا گلاس اور جگ دونوں پڑے تھے وہ دونوں زمین پے گر کے ٹوٹ گئے زاویہ کا سر ان کانچ کے ٹکروں کے اوپر جا لگا اور اک ھاتھ کی الٹی کلائی کانچ کے ٹوٹے ٹکروں پے جا لگی زاویہ کی زور دار چیخ سے ساتھ روم میں بیٹھی تہمینہ بھی بھاگ کے آئی کیچن میں موجود بھابھی بھی چیخ سن کے آ گئی زاویہ کو زمین پے اسے پڑا دیکھ کے بھابھی اور تہمینہ خوفزدہ ھو گئی زاویہ کے سر کے نیچے سے خون بہ رھا تھا جب کے اسکا اک ھاتھ بھی زخمی تھا زاویہ نے دوسرا ھاتھ سر پے رکھا زاویہ کا خون دیکھ کے جہاں تہمینہ اور سحر اسکی طرف لپکی وہاں ارحم بھی قدم بڑھاتا اس کے پاس جاپہنچا اب اگر میں مر بھی جاؤں تو مجھے دکھ نہیں ھو گا ارحم کہ میری جان آپکی وجہ سے گئی میں 💔💔کیا پوچھتا ہے ہم سے تو اے شوخ ستم گر جو تو نے کئے ہم پہ ستم، کہہ نہیں سکتے (بہادر شاہ ظفر) مر بھی گئی تب بھی میں نے آپ کو معاف کیا ۔مگر میں نے کبھی اظہر بھائی سے پیار نہیں کیا انہوں نے اس رات جب بھابی کے پاپا کی طبیعت خراب تھی آپ بھابھی کے ساتھ گئے تھے تب اظہر بھائی نے مجھے جوس میں کچھ نشہ آور چیز ملا کے دی پھر مجھے ھوش نہیں رہا انہوں نے میری وڈیو بنالی اسی سے مجھے بلیک میل کر رھے ہیں اب تک زاویہ بمشکل بول رھی تھی ارحم تہمینہ اور سحر کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی زاویہ کو دیکھ رھی تھی اور ھاں انہوں نے ھوسپٹل جا کے رپوٹ بھی بدل دی کہ یہ بچہ انکا ھے جب کہ یہ بچہ ارحم کا ھے زاویہ بہت رک رک کے بول رہی تھی ارحم شرمندگی اور دکھ سے پاگل ھو رہا تھا ارحم ۔زاویہ پھر سے رک کے بولی میں صرف آپ سے پیار کرتی ھوں چپ صرف آپکے بھائی کی دھمکی کی وجہ سے تھی زاویہ نے یہ لفظ مشکل سے ادا کیے زاویہ نے اپنا خون آلود کانپتا ھوے ھاتھ سے ارحم کا ھاتھ تھاما اور آنکھیں بند کر لی

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 

Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post