Ishq Aur Junoon Complete Novel By Haya Ahmed

  Novel : Ishq Aur Junoon Complete Novel
Writer Name : Haya Ahmed
Category : Romance Based Novel

Haya Ahmed is the author of the book Ishq Aur Junoon Pdf. It is an excellent social, sad novel, romantic urdu novels,bold romantic urdu novels,revenge based urdu ,Khoon Baha Based Novel,

"اے سنو لڑکی! کسی وہموں گمان میں نہ رہنا کہ تمہاری محبت میں گھائل ہو کر آیا ہوں۔تم کھانا کیوں نہیں کھا رہی ابھی تو میری جان بہت سے مراحل سے گزرنا ہے تمہیں ابھی تو تمہیں میرے بھائی کے قتل کا حساب دینا ہے سوچا رہاں ہوں اگر تم ایسے ہی نہ کھاؤ گی تہ مجبوراََ مجھے تمہارے باپ سے بدلہ لینا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔

اس کی بات سن کر علینہ کا سر ایک دم اٹھا تھا۔وہ اسے بے یقینی سے دیکھ رہی تھی۔جس باپ کو بچانے کے لیے خود کو اس دوزخ میں دھکیلا تھا اسے اب کیسے مصیبت میں ڈال سکتی تھی۔

"تمہیں یقین کیوں نہیں آتا کہ اس میں ہمارا کوئی

قصور نہیں ہے اگر اس جگہ تم ہوتے تو یقیناً تم بھی اس سے برا کرتے۔اگر اپنے بھائی کا بدلہ لینا ہے تو مجھ سے لو اس میں میرے باپ کا کوئی قصور نہیں۔۔۔۔"

علینہ کی بات سن کر اس نے اس کے جبڑے کو اپنے ہاتھ میں لے کر قریب کیا اور ڈھار کر بولا

"مانا میرے بھائی کی غلطی پر اسے اپنی اداؤں سے لبھایا بھی تو تم نے تھا ایک مرد کو لبھا کر اسے ورغلا کر تمہارا کوئی قصور نہیں واہ واہ کیا معصومیت ہے۔ اسی لیے تم سے بدلہ لینا ہے میری جان تمہارے باپ کی جگہ میں ہوتا اس سے برا حال کرتا جان میری۔۔۔"

اسے شاید اپنی بیٹی کی بات کرنا پسند نہ آئی تھی

باپ بنا نہیں تھا پھر بھی بیٹی کی بات اس کے اندر کے خان کو جگا گئی تھی۔

"دوسری بات جان میری آئیندہ اس زبان سے تم نکلا کو اس کو کاٹ کے ہاتھ میں دے دوں گا۔ تمہیں صرف میری بات مان کر چلنا پڑے گا۔۔"

وہ اس کی سرخ انگارا ہونٹوں پہ انگلی پھیرتے بولا۔

اس کا دل اس کی قیامت خیز خوبصورتی دیکھ کر ڈگمگا رہا تھا۔اس کا بھائی اس پر صحیح فدا تھا۔

شاہزیب کے دل کو نجانے کیوں سکون مل رہا تھا کہ اب یہ اس کے پاس ہے۔لیکن وہ اپنی کمزوری اس پر ظاہر نہیں کرنا چاہتا تھا۔اس لیے اسے جھٹکے سے خود سے دور کیا اور بولا

یہ کھانا دیکھنے کے لیے نہیں رکھا کھاؤ اسے میں تمہارے نکھرے اٹھانے نہیں آیا۔۔۔

اس کی بات سن کر علینہ نے کھانے کی طرف دیکھا جو ملازم رکھ کے گیا تھا۔اور وہ اس وقت اپنی بربادی کا سوگ منا رہی تھی۔

اس نے کھانے کی طرف ہاتھ بڑھایا کیونکہ جانتی تھی کہ اب زندگی آسان نہیں رہی۔ اسے برداشت کرنے کے لیے کھانا لازمی چاہیے تھا۔ اب تو اس کی خود ہمت جواب دینے لگی تھی۔

شاہزیب اسے کھانے کی طرف متوجہ دیکھ کر جانے لگا وہ آیا ہی اس لیے تھا وہ کل شام سے بھوکی تھی۔

وہ جاتے جاتے مڑا اور بولا

"تیار رہنا اب کل ہم حویلی جائیں گے۔"

علینہ نے سوچا یہ اسےاس طرح تیار ہونے کا بول رہا ہے جیسے اسے مہارانی بنا کر لایا ہو۔

اس سوچ کے آتے ہی اس کا منہ کڑوا ہو گیا تھا۔


Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Ishq Aur Junoon  Novel Complete by Haya Ahmed is available here to 

Download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download 199 Pages Pdf
It's Free Download Link


Media Fire Download Link 
Click Now 

$ads={1}

Online Read 

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post