Category : Romance Based Novel
Writer Name : Mahra Shah
"تمہارا نکاح تو ڈی اے کے ساتھ ہونا چاہیے تھا نہ ڈارلنگ پھر ہمارے بیچ داريان حیدرخان کیوں آرہا ہے ۔۔" انعل کے قریب ایک سرد گھمبیر آواز گونجی اچانک آواز پروہ اچھل پڑی اسکی چیخ اسکے بھاری ہاتھ نے حلق میں دبا دی وہ خوف تیز دھڑکتےدل سے کانپتے ہوئے خود کو چھوڑوانا چاہ رہی تھی ڈی اے نے پیچھے سے اسے پوری طرح اپنےحصار میں لےلیا تھا ایک ہاتھ اسکے منہ پر دوسرا اسکے کمر پر اسنے اپنی گرفت مضبوطبنالی تھی اسکے آنسوں تیزی سے بہنے لگے ۔۔" رو کر اپنا میکپ کیوں خراب کر رہی ہو ڈارلنگ ابھی تو ہمارا نکاح بھی نہیں ہوا تم داريان سے کیسے نکاح کر سکتی ہو جانتی نہیں وہ میرا دوست ہے تمہارا نکاح تو میرے دشمن کے ساتھ ہونا چاہیے یعنی میرے ساتھ ڈی اے کے ساتھ سمجھی انعل حیات ۔؟ ڈی اے غصے میں دھاڑا اسکے کان کے قریب انعل اسکی دھاڑ سے خود کو سن ہوتا ہوا محسوس کر رہی تھی ۔۔" ہمم ۔۔" انعل تڑپتے ہوئے اسکا حصار توڑنہ چاہتی تھی لیکن اسکی گرفت مضبوط ہوگئی تھی اسکی چوڑیوں کی خنک کی آواز اس خاموش کمرے میں گونج اٹھی ۔۔" آرام سے میری جان ورنہ چوٹ لگ جائے گی آج شادی ہے ہماری میری دلہن کو سب سے اچھا لگنا چاہئیے نہ ۔۔" ڈی اے آرام سے بولتا اسے آزاد کیا تھا۔۔" بب۔۔بابا بابااا کوئی ہے ۔۔" اسکے حصار سے آزاد ہوتے ہی وہ دروازے کی طرف بھاگی پر دروازہ بند ہونے کی وجہ سے وہ چلا تے ہوئے پکار رہی تھی اسکے آنسوں تیزی سے بہہ رہے تھے ۔۔" کوئی نہیں آئیگا ڈارلنگ تمہیں بچا نے یہاں ہم دونوں کے علاوہ کوئی نہیں ہے اس لئے خاموشی سے میرے ساتھ چلوںل ورنہ اٹھا کر لےجاؤنگا ۔۔؟ ڈی اے پینٹ کی جیب میں دونوں ہاتھ ڈالے سکون سے کہتا چلتا ہوا اسکے قریب آیا انعل ڈرتے ہوئے پیچھے ہونے پر دروازے سے لگی وہ روتے ہوئے سر نفی میں ہلا رہی تھی ۔۔ ہہ۔۔ ہمیں چچ ۔۔چھوڑ دے ہم ہم آ ۔آپ سےشادی نہیں کرنا چاہتے پلیز ہمیں جانے دے اللّه کا واسطہ ہے ۔۔" انعل نے ڈرتےہوئے کہا اور دونوں ہاتھ منہ پر رکھ کر شدت سے رونے لگی تھی ۔۔" لیکن مجھے تو تم سے شادی کرنی ہے داريان بلکل بھی اچھانہیں ہے کیا تمہیں نہیں پتا وہ کتنا برا انسان ہے ۔۔" ڈی اے اسکے قریب جھکتےہوئے کہا تھا انعل اپنا رونا بند کرتے سوں سوں کے ساتھ اسے گھور رہی تھی اسکا داريان کو برا کہنا پسند نہیں آیا تھا ۔ " وہ برے نہیں ہے آپ برے بہتبرے بہت گندے ہے ہمیں نفرت ہے آپ سے ہم کبھی شادی نہیں کریں گے آپ سے ہم داريان سے محبت کرتے ہیں ہم صرف انکے ہے سمجھے آپ " اپنی بڑی بڑی آنکھوں سے اسکی آنکھوں میں دیکھ کر حلق کے بل چلائی ۔۔
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Click on the link given below to Free download 457 Pages Pdf
It's Free Download Link