Ishq Tere Naal Ho Giya By Amrah Shaikh

 

  Novel : Ishq Tere Naal Ho Giya Complete Novel
Writer Name : Amrah Shaikh
Category : Romance Based Novel

Amrah Shaikh is the author of the book Ishq Tere Naal Ho Giya Pdf. It is an excellent social,second marriage based urdu novels joint family based urdu novelscousin marriage based novels 
Mania team has started  a journey for all social media writers to publish their Novels and short stories. Welcome To All The Writers, Test your writing abilities.
They write romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , Bold romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based, social romantic Urdu,
Ishq Tere Naal Ho Giya Novel Complete by  Amrah Shaikh is available here to 

اسلان کا انتظار کر رہی تھی۔۔ مہمانوں کی آمد درآمد شروع ہوچکی تھی جبکہ وہ تھا کہ ابھی تک آیا نہیں تھا۔ اس سے قبل وہ غصّے میں اسکے قتل کا پکا ارادہ کرلیتی بائیک رکنے کے ساتھ ہی کوئی سیٹی بجاتے ہوۓ اندر داخل ہوا تھا لیکن سامنے ہی اس نے انسان نما چڑیل کو دیکھ کر بھرپور انداز میں مسکراتے ہوۓ اپنے بالوں میں اسٹائل سے ہاتھ پھیرا تھا مکاشفہ اسکے گال پر پڑتے گڑھے کو دیکھ کر مزید جل بھن گئی تھی اسے ہمیشہ سے یہی دکھ تھا کہ کاش اسکے بھی ایسا ہی ایک عدد گڑھا ہوتا کاش لیکن گال پر گڑھا نا سہی پر آنکھوں پر بڑے بڑے گول چشمے نے اضافہ ضرور کردیا تھا "بہت ہی زہر لگ رہے ہو۔۔۔مسکرانا بند کرو اور دو مجھے میرا سامان۔۔۔ "رو مت یہ لو۔۔۔جل ککڑی کہیں کی۔۔۔اسلان نے اسکے چڑ کر کہنے پر خود بھی اسی کہ انداز میں شاپر اسکی طرف بڑھایا تھا۔۔ "بقیہ پیسے واپس کرو۔۔ "نہیں ہیں ابھی، بعد میں واپس کردوں گا۔۔اسلان نے اسکی پھیلی ہوئی سفید ہتھیلی کو ایک نظر دیکھ کر کندھے اچکائے تھے۔۔۔ "مجھے ابھی چاہیے ہیں پیسے ابھی مطلب ابھی دو میرے پیسے۔۔۔ "کہا نا بعد میں لے لینا فقیرنیوں کی طرح کیا ہاتھ پھیلا کر بچے کہ پیچھے پڑھ گئی ہو،جاؤ اندر اب دیر نہیں ہورہی ہے تمہیں تیار ہونے میں۔۔۔اسلان گھور کر اسے کہتا اندر جانے لگا جس نے تیزی سے ہاتھ میں پکڑا شاہر اسکی پشت پر زور سے مارا تھا لیکن چھوڑا نہیں تھا اسلان نے پلٹ کر خونخار نظروں سے اسے گھورا تھا۔۔ "بہت ہی کوئی بدتمیز لڑکی ہو تم، سو روپے کے لئے چھوٹے بڑے کا لحاظ بھول گئی ہو۔۔اسلان مصنوعی غصے سے اسکی جانب بڑھا تھا جو تیزی سے اندر بھاگی تھی۔۔۔اسلان تو اس آفت کی پرکالہ کی پھرتی دیکھتا رہ گیا۔۔ "عجیب لڑکی ہے۔۔۔اسلان خودکلامی کرتے جیسے ہی پلٹا سامنے ہی اپنی ماں(دعا عدنان) کو دیکھ کر مسکرایا۔۔ اب اسے مکاشفہ کے میدان چھوڑ کر بھاگنے کی وجہ سمجھ آئی تھی۔ "کہاں غائب تھے تم؟ "جی وہ مکاشفہ نے پھول منگوائے تھے... "کیوں گھر کے ملازم کہاں گئے۔۔۔دعا بیگم نے ناگواری سے اپنے خوبرو بیٹے کی جانب دیکھا تھا جس کا گناہ صرف اتنا تھا کہ اسکا باپ نہیں تھا جبکہ اپنی تعلیم کا خرچ وہ بمشکل بچوں کو ٹیوشن پڑھا کر پورا کرنے کی کوشش کرتا تھا۔۔

  • Download in pdf form and online reading.
  • Click on the link given below to Free download 282 Pages Pdf
  • It's Free Download Link


Media Fire Download Link
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post