Aseer Dilbram By Fari Shah

 

Novel : Aseer Dilbram Complete Novel
Writer Name : Fari Shah 
Category :  Romantic, rude , Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ; Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels Such as #romantic novels, #forced marriage, #hero police officer based Urdu novel, #suspense novels, #best romantic novels in Urdu , #romantic Urdu novels , #romantic novels in Urdu pdf , #full romantic Urdu novels , #Urdu , #romantic stories , #Urdu novel online , #best romantic novels in Urdu , #romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, #Khoon bha based , #revenge based , #rude hero , #kidnapping based , #second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature. We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

"یہ آنکھیں مجھے بہت پسند ہیں"ایک بار پھر اسکی آنکھوں کو چھوتے اس نے بالوں کو سائیڈ رکھ اسکے کاندھے پر لب رکھے تو وہ خود میں سمٹتی اسکے سینے سے لگی تھی۔ اسکی پیش قدمی دیکھ یشم نے اسکے ماتھے پر مہر ثبت کی اور اسکا ہاتھ تھام اپنے دل کے مقام پر رکھا۔۔ "آپ کو پتا ہے میں جب جب آپ کو دیکھتا ہوں مجھے حیرت ہوتی ہے میں وہ انسان جسے شادی محبت جیسے لفظوں سے سخت چڑ تھی کیسے ایک ایسی لڑکی سے محبت کر بیٹھا جس کا وہ نام تک نہیں جانتا تھا۔۔" اسکی بات پر وہ چونکی مگر اسے ٹوکا نہیں۔۔ "جاننا چاہیں گی مجھے آپ سے محبت کب ہوئی ؟"اس کے سوال پر اس نے آہستہ سے سر ہلایا تو وہ مسکرا اٹھا۔ "جب میں کسی کام سے آپ کے کالج کے پاس سے گزر رہا تھا میں نے آپ کو روڈ پر کھڑے دیکھا۔ چہرے پر بیزاری غصہ مسلسل غصے سے کچھ بولنا مجھے آپ کہیں سے بھی آج کے زمانے کی لڑکی نہیں لگیں آپ میں سادگی تھی معصومیت تھی جو مجھے آپ کی طرف کھینچنے لگی۔۔۔" "تو وہ آپ تھے جس نے وہ شلٹر ؟"اس نے دانستہ بات ادھوری چھوڑی جس پر وہ ہولے سے ہنس پڑا۔ "آپ کے معاملے میں ایسا بہت کچھ کیا ہے میں جسے سوچ کر ہنستا ہوں اب میں کیونکہ ایسا تو میں کبھی نہیں رہا۔۔۔ لیکن پھر کہتے ہیں نا قسمت آپ کے ساتھ کھیل کھیلتی ہے آپ میرے پاس آئیں میرے آفس میں میری نظروں کے سامنے مگر آپ کو دیکھ میں ڈر گیا کیونکہ میں محبت نبھا ہی نہیں سکتا تھا میں محبت نہیں کرسکتا تھا کسی سے۔ آپ کے نکاح کی خبر نے مجھے ہلا دیا تھا میں خود سے بے خبر ہوگیا تھا مجھے پرواہ تھی تو آپ کی بس آپ کی میں اپنے باپ جیسا نہیں بن سکتا تھا۔۔۔ مگر قسمت نے آپ کو ایک بار پھر میرے سامنے لا کھڑا کیا مجھے آپ کا پتا چلا میں تڑپ میں نے خود سے سوال کیا تو کیا آپ واقعی میرے نصیب میں تھیں ؟ آپ میرے نصیب میں تھیں آپ کو مجھ تک ہی آنا تھا تو یہ خیال دل میں کبھی مت لائیے گا کہ میں نے ہمدردی اور ترس کھا کر آپ سے شادی کی ہے بیا آپ سے میری محبت بہت الگ ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میں آپ سے مرتے دم تک ایسی ہی محبت کرتا رہوں آپ کو بری ہوا چھو کر بھی نا گزرے یا آپ مجھ پر بھروسہ کریں گی مجھ سے محبت کرینگی ؟"وہ اس کے سامنے دست سوال تھا۔ بنفشے نے محض لمحے کو سوچا تھا اور پھر آہستہ سے آگے بڑھ اسنے یشم کے ماتھے کو نرمی سے اپنے لبوں سے چھوا تھا۔ ایک سکون تھا جو اسکے رگ و پے میں اترا تھا "مجھے فخر ہے آپ پر یشم"اسکی آنکھوں کو اپنے لمس سے مہکاتے وہ اسکا دل دھڑکا گئی۔ یشم نے اسکی گردن کو اپنے لبوں سے چھوا اور پھر آہستہ سے وہاں اپنا لمس چھوڑنے لگا۔ اسکے لمس سے گھبرا کر اس نے سختی سے یشم کی شرٹ کو مٹھیوں میں جکڑا تھا۔ اسکی شہہ رگ پر لب رکھتے اسنے آہستہ سے اسکے لبوں کو اپنی گرفت میں لیا۔ وہ شدت سے اسے اپنے لمس سے مہکا رہا تھا اسے جب لگا کہ وہ اگلا سانس نہیں لے پائی گئی وہ آہستہ سے اس سے الگ ہوا۔ اسکے دور ہونے پر اس نے گہرے سانس بھر کر خود کر پرسکون کرنا چاہا۔ اسے اپنے حصار میں قید کرتا وہ اس پر ابر بن کر چھایا تھا اور پھر آہستہ سے لائٹس آف کرتے وہ اسے اپنا بنا گیا۔۔۔۔۔ دونوں کی دھڑکنیں ایک ہوئی تھیں اسکے گلے میں بانہوں کو حصار باندھے وہ اسے یشم کے سپرد کر گئی تھی۔۔

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 341 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post