Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ; Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels Such as #romantic novels, #forced marriage, #hero police officer based Urdu novel, #suspense novels, #best romantic novels in Urdu , #romantic Urdu novels , #romantic novels in Urdu pdf , #full romantic Urdu novels , #Urdu , #romantic stories , #Urdu novel online , #best romantic novels in Urdu , #romantic Urdu novels romantic novels in Urdu pdf, #Khoon bha based , #revenge based , #rude hero , #kidnapping based , #second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature. We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.
"میں دوسری شادی کرنا چاہتا ہوں۔۔ وہ میرا شرعی حق ہے نسواء آپ مجھے روک نہیں سکتی۔۔" "شرعی حق۔۔؟ جب پہلی بیوی آپ کو اجازت دہ ہی نہیں رہی تو کس طرح کے حق کی بات آپ کررہے ہیں۔۔؟ میں سوتن برداشت نہیں کرسکتی میرا بیٹا یہ برداشت نہیں کرسکتا" وہ بات کی گہرائی کو سمجھی نہیں تھی شاید وہ جس طرح سے اپنے شوہر کو بہت اطمنان سے سب سمجھانے کی کوشش میں تھی وہ بات کو نہیں سمجھی تھی باہر پیلس کسی دلہن کی طرح سجایا جارہا تھا اور وہ بات کی گہرائی کو سمجھی نہیں تھی حتی کی وہ اپنے شوہر کی بدلتی نگاہوں کو بھی موسمی تبدیلی سمجھ کر درگزر کررہی تھی پچھلے ایک سال سے۔۔ وہ بات کو سمجھی نہیں تھی یا سمجھنا نہیں چاہتی تھی۔۔؟؟؟ "میں بھی اس سے دوری برداشت نہیں کرسکتا۔۔ پچھلے ایک سال سے۔۔ ایک سال سے میں سب دیکھ رہا تھا پچھلے ایک سال سے۔۔آپ کو جب جب اپنے پاس بلانا چاہا تو آپ نے ہمیشہ مننان کا بہانہ کیا۔۔۔ میں ایک مرد ہوں میری ضرورتوں کو آپ نے اگنور کیا۔۔ اب بس اور نہیں۔۔" وہ جیسے ہی کمرے سے باہر جانے لگا تھا نسواء نے پیچھے سے جیسے ہی اپنے حصار میں لیا تھا نجیب کے کندھے پر سر رکھ کر اپنے ہونٹ اسکی گردن پر رکھ دئیے تھے وہ ایک لمس جو اتنے ماہ بعد ااتنے قریب ہونے پر نجیب کو محسوس ہوا تھا وہ پاگل سا ہوگیا تھا "اب سے میں آپ کو خود کودور نہیں کروں گی نجیب۔۔ میں جانتی ہوں مننان کو سارا وقت دیتی رہی ہوں۔۔ مگر آپ بھی جانتے ہیں ہمارے بیٹے کو میری ضرورت تھی۔۔ مگر اب میں آپ کو آپ کی ضرورتوں کو اگنور نہیں کروں گی۔۔۔" نیل پینٹ لگی وہ انگلیاں سینے سے ہوتی ہوئی شرٹ کے بٹن کھولنے لگیں تھی۔۔۔ اور شرٹ کا بٹن کھولنے کے بعد وہ ہاتھ جب نجیب کی بلٹ پر پہنچے تھے وہ ہاتھ آج کانپ نہیں رہے تھے وہ تہہ کرچکی تھی آج اپنے شوہر کو پھر سے پانے کے لیے وہ کچھ بھی کرے گی۔۔۔ "نسواء۔۔۔" اسکی انگلیوں کی حرکت پر نجیب اتنا شاکڈ ہوگیا تھا وہ مدہوش ہوگیا تھا جب نسواء نے شرٹ کے کالر سے پکڑ کر نجیب کو پیچھے بیڈ پر دھکا دہ دیا تھا۔۔۔ "آج نسواء نہیں۔۔۔ آج صرف نجیب۔۔۔ آض کے بعد سے صرف نجیب۔۔۔" نائٹ گاؤن کو وہ اس سیڈکشن سے اوپن کررہی تھی کہ اسکی سانسیں گھبراہٹ اور نجیب کی دھڑکن ایکسائٹمنٹ سے تیز ہورہی تھی "مائن۔۔۔۔۔۔۔بیوٹیفل۔۔۔" اسکا سلکی گاؤن جیسے اسکے قدموں پر گرا تھا نجیب کے لبوں سے بےساختہ نکلا تھا۔۔۔ "یہ میں نے ہمارے ہنی مون پر گفٹ لیا تھا وکٹوریا سیکرٹ۔۔" وہ سرگوشی کرتے ہوئے بیڈ پر آئی تھی آہستہ سے۔۔۔ "آپ مارنے کا ارادہ رکھتی ہیں مجھے۔۔؟؟ گوڈ۔۔۔" نسوا کی کمر پر ہاتھ رکھ کر اپنی جانب جیسے ہی کھینچا تھا وہ اس پر آگری تھی۔۔ "آج میں آپ کے سارے شکوے ختم کردوں گی نجیب۔۔۔" نجیب کے دونوں ہاتھ بیڈ پر پن کرکے وہ سینے پر اپنے لب رکھ چکی تھی۔۔۔ اپنی محبت کے نشان وہ دیوانہ وار چھوڑے جارہی تھی۔۔۔
Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download
$ads={2}