Shaghaf E Dil By Syeda Shah


 Novel : Shaghaf E Dil Complete Novel Pdf
Writer Name : Syeda Shah 
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.

وہ دلہن بنی نیلی آنکھوں میں آنسو لیے بیٹھی اسے دیکھ رہی تھی ایسے کیا دیکھ رہی ہو؟ تمہیں کیا لگ رہا تھا میں خوشی خوشی قبول کر لوں گا تمہیں نو وے تم خود سوچو یار میرا اور تمہارہ کوئی میچ ہے بھی؟ میں رات رات بھر شراب پیتا ہوں اور تم راتوں کو اٹھ اٹھ کر نمازیں ادا کرتی ہو نہیں یار بلکل بھی نہیں تم ہو ہی نہیں میرے ٹائپ کی“ تسمیر اسے دیکھتا ناگواری سے بولا تھا تو آپ کو کیا لگ رہا ہے؟ میں مرے جا رہی تھی آپ سے شادی کے لیے؟نہیں تسمیر خان ایک بات یاد رکھیں یہ شادی جتنی تکلیف ددہ آپ کے لیے ہے اس سے کہیں زیادہ یہ میرے لیے سزہ ہے اور میرا لیول جو بھی ہے آپ سے بہت اچھا ہے الحمداللہکُبرا اسکی آنکھوں میں دیکھتی تیش سے بولی گہری سبز آنکھیں ایک بار پھر نیلی آنکھوں سے ٹکرائی تھیں اچھا تو تمہیں لگتا ہے میں تمہیں آرام سے جانے دوں گا؟ نہیں غلط فہمی میں ہو کُبرا عباس خان میں تسمیر علی خان تمہاری زندگی جہنم کر دوں گا یاد رکھنا تم انھی جانتی نہیں ہو مجھے تسمیر علی خان وہی کرتا ہے جو اسکا دل کرنے کو کہتا ہے سمجھی؟وہ اسے جھٹکے سے قریب کرتا سبز آنکھوں میں سرخی لیے بولا میں نے بھی اگر آپ کو نیک راستے پر آنے پر مجبور نا کر دیا تو میرا نام بھی کُبرا عباس خان نہیں اور کیا کہا آپ نے؟ جہنم کر دیں گے میری زندگی؟ تو آپ بھی سن لیں میری رگوں میں بھی آغا جان کا خون ہے آپ کے ہر وار کے لیے تیار میں ہوں“ وہ نیلی آنکھوں میں اعتماد لیے اس سے دور ہوئی تھی جبکہ وہ ایک بار پھر جھٹکے سے اسے قریب کر گیا “دیکھتے ہیں اس جنگ میں کون جیتا ہے!“ وہ اسکے کان کے قریب گھمبیر لہجے میں کہتا جھٹکے سے اس سے الگ ہوا تھا.

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 477 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post