Ishq E Jana By Shanzay shah


  Novel : Ishq E Jana Complete Novel Pdf
Writer Name : Shanzay shah 
Category : Romance Based Novel

Urdu Novels Mania Library offers a new pliancy for the readers who likes to read the the old sect of Books As they feel "Old Books are like old friends". For their convenience we are providing them the old Books in any from ;

Such as Digest Books(Imran Series etc.) , English novels, poetry Books, Islamic Books. The purpose of establishing Mania Library is to facilitate the readers with all type of novels
Such as romantic novels, forced marriage, hero police officer based Urdu novel, suspense novels, best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels , romantic novels in Urdu pdf , full romantic Urdu novels , Urdu , romantic stories , Urdu novel online , best romantic novels in Urdu , romantic Urdu novels
romantic novels in Urdu pdf, Khoon bha based , revenge based , rude hero , kidnapping based , second marriage based We're promoting the works of famous writers and also assist in promoting their standard, lesson skills, moral, social, classic, poetry, articles, fiction, novels and Urdu literature.
We're providing content to our readers that they learn after reading. Hope so we'll succeed in this purpose.


ہوش آتے ہی اسکی پہلی نظر اپنے برابر موجود چاہت پر پڑی جو اسکے بیڈ کے قریب چئیر لگاے اسکا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیے بیڈ پر سر رکھے سو رہی تھی اسے یہ سب خواب لگ رہا تھا اپنا ہاتھ آگے بڑھا کر اسنے چاہت

کو چھو کر یقین کرنا چاہا کہ وہ حقیقت ہے یا نہیں لیکن اسکے چھونے سے پہلے چاہت کی آواز اسکے کانوں میں پڑی اسکا ہاتھ اپنی جگہ رک گیا

"تم تو بہت بزدل نکلے یشب آفندی تمہیں چاہیے تھا آکر مجھے اور میرے بھائی کو مناتے مہر بھابھی سے معافی مانگتے نہ کہ اس طرح ایک آسان راہ تلاش کرتے" سر ہنوز ویسے ہی تھا آنکھیں بند کیے وہ بول رہی تھی

"میں جانتا تھا میں معافی کہ لائق نہیں ہوں میرے اندر اتنی ہمت نہیں تھی کہ مہر کے سامنے جاؤں پتہ نہیں اتنے وقت سے وہ کہاں تھی کس حال میں تھی اور سب سے بڑا ڈر مجھے تمہیں کھونے کا تھا میں تمہیں کھو نہیں سکتا چاہت بہت پیار کرتا ہوں تم سے تمہاری دوری مجھ سے برداشت نہیں ہوگی" وہ درد بھرے لہجے میں کہہ رہا تھا آنکھ سے آنسو نکل کر اسکے گھنے بالوں میں جذب ہورہے تھے

"اور تم سے کس نے کہا میں تم سے دور جارہی ہوں میری محبت ایسی نہیں تھی یشب کہ تمہارا ماضی سن کر وہ ختم ہوجاتی میں بس یہ سب جاننے کے بعد تھوڑا وقت اکیلے رہنا چاہتی تھی"

"تو رہ لی نہ اتنے وقت اکیلی اب تو ہم ساتھ ہی رہینگے نہ" وہ کسی بچے کی طرح کہہ رہا تھا  جبکہ جس پر چاہت نے ہلکے سے اپنے سر کو جنبش دی اسکا ہاتھ تھام کر یشب نے اسکے ہاتھ کی پشت پر اپنے لب رکھ دیے جب کمرے کا دروازہ کھول کر مہر اندر داخل ہوئی

یشب نے اپنی نم آنکھیں اٹھا کر اسے دیکھا

"میں تایا ابو اور تائی امی سے ملنا چاہتی ہوں"

"کیا تم نے مجھے معاف کیا"

"میں نے اللہ کی رضا کے لیے تمہیں معاف کیا" مہر کے الفاظ سن کر اسے ڈھیروں سکون اپنے اندر اترتا ہوا محسوس ہوا

Click on the link given below to Free download Pdf Free Download Link Click on download

Media Fire Download Link 192 Pages
Click Now 

$ads={1}

Online Reading

$ads={2}


ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹس باکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Post a Comment

Previous Post Next Post